اشاعتیں

کسی کے صبر کا امتحان نہ لیا کرو

تصویر
 کسی کے صبر کا امتحان نہ لیا کرو۔ میں نے ایسا کرنے والوں کو اکثر پچھتاتے دیکھا ہے

لوگوں کو عزت انکی اوقات کے مطابق دیں

تصویر
لوگوں کو عزت انکی اوقات کے مطابق دیں کچھ لوگ عزت کا وزن نہیں اٹھا سکتے  

لوگوں کے غلام مت بنو جبکہ

تصویر
 حضرت علی لوگوں کے غلام مت بنو جبکہ اللّٰہ نے تمہیں آزاد پیدا کیا ہے

ہنس پڑتا ہے بہت زیادہ غم میں بھی انساں

تصویر
 ہنس پڑتا ہے بہت زیادہ غم میں بھی انساں بہت خوشی سے بھی تو آنکھیں ہو جاتی ہیں نم

مجھے بھیجا تھا دنیا دیکھنے کو

تصویر
 مجھے بھیجا تھا دنیا دیکھنے کو میں اک چہرے کو ہی تکتا رہ گیا

نوابوں کے نواب تھے حقیر ہو گئے

تصویر
 نوابوں کے نواب تھے حقیر ہو گئے ارے ایک یار کی خاطر فقیر ہو گئے

مسکراہٹ دیکھ کر ان کی ہم ہوش گنوا بیٹھے

تصویر
 مسکراہٹ دیکھ کر ان کی ہم ہوش گنوا بیٹھے ہم ہوش میں آنے کو تھے وہ پھر مسکرا بیٹھے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس